زرعی رقبہ برائے فروخت
فتح جنگ – کوہاٹ روڈ زرعی رقبہ 1100 کنال -گگن گائوں کے قریب کارپٹڈ لنک روڈ پر 600 فرنٹ ۔ 30% مضروعہ جس پر فصل کاشت ہوئ ہے ۔ 30% پر مچھلی فارم بن سکتے ہیں ۔ 1 مچھلی فارم 50 کنال پر بنا ہوا ہے جس میں 50 فٹ گہرا پانی ہے اور 9000 مچھلی 1 سال والی موجود ہے-
مویشیوں کا شیڈ بنا ہوا ہے – ملازم کے کمرے بنے ہوئے ہیں ۔
20% رقبہ پر پیاڑ ہے جسے بھیڑ بکریوں کیلئے چراہ گاہ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے-
اس رقبہ کو اچھے تجارتی طرز پر بنا کر اس سے بہت فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں مثلا زیتون کے فارم، ساگوان کے درخت، پولٹری فارم، بطخ فارم، بھیڑ بکری فارم، مچھلی فارم وغیرہ
علاوہ ازیں اس رقبہ کو پہنچنے کیلئے پکی سڑک آرہی ہے جو کہ مین کوہاٹ -فتح جنگ روڈ سے تقریباً 7 کلومیٹر ہے جس کے مستقبل قریب میں بہت فوائد ہوسکتے ہیں مثلاً مصنوعات کی منڈی تک آسان رسائ شامل ہیں۔
ڈیمانڈ 1 لاکھ فی کنال
میاں عرفان سعید
Compare listings
Compare