دربار محل ٹاؤن (عقب دربار محل) میں 4 مرلہ مکمل ڈبل سٹوری مکان برائے فروخت ہے جسکی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔
∆ گراؤنڈ پورشن:
✓ دو کمرے بمع باتھ رومز + وارڈ روبز
✓ ڈرائنگ روم بمع باتھ
✓ ٹی وی لاؤنج + کچن
✓ 14 فٹ گیراج
∆ اپر پورشن:
✓ دو کمرے بمع باتھ
✓ ٹی وی لاؤنج + کچن
✓ ٹیرس + صحن
30 فٹ میٹل روڈ، بجلی موجود، گیس عنقریب آنے والی ہے، ڈیمانڈ 75 لاکھ روپے، (کمی بیشی ممکن)
Compare listings
Compare