6 مرلے کی ٹرپل سٹوری کمرشل جگہ برائے فروخت
بہت ہی اچھی اور زبردست لوکیشن،
رحیم یار خان روڈ نزد ماربل فیکٹری خان پور ضلع رحیم یارخان ،
کاروباری افراد کے لیے سستا ترین مکان+ورکشاپ/گیراج
4 بیڈروم، 4 واش+باتھ رومز، ٹی وی لاؤنچ ،
2کچن، ڈرائنگ روم، بڑی گاڑی کا گیراج
2 دکانوں کی کھلی ورکشاپ/گیراج 2مرلے کے خالی پلاٹ/لان کے ساتھ
خان پور کی مین روڈ
گیس، بجلی کے رننگ کنکشنز
چھتیں RCC ہیں، 2سائیڈ سے راستے ہیں
کاروباری افراد کےلئے بہت ہی پرفیکٹ لوکیشن
Compare listings
Compare